IMPORTANT REPEATED URDU QUESTIONS

IMPORTANT REPEATED URDU QUESTIONS


۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو

۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ

۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد

۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)

۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند 

۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)

۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا

۔ پہلے مضمون نگار ۔  سید احمد خان 

۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش

۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب  (عود ہندی)

۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ

۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی 

۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی  (اندر سبھا)

۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی 

۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی 

۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم  ۔ جوش ملیح آبادی

۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری 

۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال 

۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری 

۔ تاریخی ناول۔ نسیم حجازی 

۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب 

۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی 

۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری 

۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو  

۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی  (مقدمہ شعر و شاعری )

۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر 

۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق 

۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ 

۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا 

۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز 

۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال 

۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر 

۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے 

۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا

۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری 

۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی

۔ اردو کی ترویج،  انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا

۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج 

۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832

۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی 

۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد 

۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد 

۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی 

۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786

۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790

۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات 

۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض 

۔ دست صبا ۔ فیض 

۔ نقش فریادی۔ فیض

۔ غبار ایام۔ فیض 

۔ دست تہہ سنگ  ۔ فیض

۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ 

۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر 

۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر 

۔  روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن 

۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام

۔ بازار حسن۔ پریم چند 

۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور 

۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین 

۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ

۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری 

۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان 

۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ 

۔ ڈرامہ،  اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید

۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج 

۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936

۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم

۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر 

۔ رباعی ۔ چار مصرعے 

۔ مخمس ۔  جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں

۔ مسدس ۔   نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے

۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم

۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی  باتیں 

۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا

۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان

Post a Comment

0 Comments